اسلام آباد ۔25 اگست (اے پی پی)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ جلال آباد افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے احاطے کے باہر دھماکہ کے بعد پاکستانی عملہ کے تمام ارکان محفوظ ہیں۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ ایک پولیس اہلکار اور دو درخواست گزاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ قونصل خانے کے عملے اوراحاطے کی …
جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے احاطے کے باہر دھماکہ کے بعد پاکستانی عملہ کے تمام ارکان محفوظ ہیں‘ ترجمان دفتر خارجہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔25 اگست (اے پی پی)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ جلال آباد افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے احاطے کے باہر دھماکہ کے بعد پاکستانی عملہ کے تمام ارکان محفوظ ہیں۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ ایک پولیس اہلکار اور دو درخواست گزاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ قونصل خانے کے عملے اوراحاطے کی سکیورٹی مستحکم بنانے کو یقینی بنانےکے لئے افغان حکام کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں۔








