دنیا کشمیریوں کی مدد کے لئے آئے یا نہ آئے ہم ہر سطح پر اور آخری سانس تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں‘ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کشمیریوں کی مدد کے لئے آئے یا نہ آئے ہم ہر سطح پر اور آخری سانس تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ پیر کو کشمیر کی صورتحال پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اگر یہ مسئلہ جنگ کی طرف چلا گیا تو دونوں ممالک جوہری طاقتیں ہیں، ایٹمی جنگ کوئی نہیں …

اسلام آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کشمیریوں کی مدد کے لئے آئے یا نہ آئے ہم ہر سطح پر اور آخری سانس تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ پیر کو کشمیر کی صورتحال پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اگر یہ مسئلہ جنگ کی طرف چلا گیا تو دونوں ممالک جوہری طاقتیں ہیں، ایٹمی جنگ کوئی نہیں جیتے گا اور اس سے یہ خطہ ہی نہیں بلکہ پوری دنیا پر اس کے اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے عالمی برادری پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، دنیا آئے یا نہ آئے، ہم ہر سطح پر اور آخری سانس تک کشمیر کے ساتھ ہیں۔