میڈیا پر پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے حوالے سے چلنے والی خبریں درست نہیںہیں،وزارت خزانہ

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ میڈیا پر پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے حوالے سے چلنے والی خبریں درست نہیںہیں۔ جمعہ کو ڈی جی میڈیا وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے حوالے سے باقاعدہ پریس ریلیز ہفتہ کو جاری کی جائے گی۔ نئی قیمتوں کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبریں …

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ میڈیا پر پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے حوالے سے چلنے والی خبریں درست نہیںہیں۔ جمعہ کو ڈی جی میڈیا وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے حوالے سے باقاعدہ پریس ریلیز ہفتہ کو جاری کی جائے گی۔ نئی قیمتوں کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبریں درست نہیں۔

مزید خبریں