کوالالمپور ۔ 31 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بہتر برآمدی ڈیٹا رپورٹ کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کے لیے سودے 0.6 فیصد بڑھ کر 2234 رنگٹ فی ٹن رہے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں