نیویارک ۔ 31 اگست (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکہ چین تجارتی کشیدگی کے باعث غیر یقینی صورتحال ہے۔ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.17 سینٹ (0.29 فیصد ) کم ہوکر 58.83 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 12037 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 6775 کم ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں