نیویارک ۔ 31 اگست (اے پی پی) امریکہ میں مکئی و سویابین کے نرخوں میں اضافہ اور گندم میں کمی ہوئی۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی کے سودے 0.7 فیصد بڑھ کر 3.74 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔ سویابین کے سودے 0.8 فیصد بڑھ کر 8.75 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔گندم کے سودے 1.3 فیصد کمی کے ساتھ 4.66 ڈالر فی بشل سے زیادہ …
امریکہ میں مکئی و سویابین کے نرخوں میں اضافہ،گندم میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 31 اگست (اے پی پی) امریکہ میں مکئی و سویابین کے نرخوں میں اضافہ اور گندم میں کمی ہوئی۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی کے سودے 0.7 فیصد بڑھ کر 3.74 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔ سویابین کے سودے 0.8 فیصد بڑھ کر 8.75 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔گندم کے سودے 1.3 فیصد کمی کے ساتھ 4.66 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔








