حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4.59 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) حکومت نے ماہ ستمبر 2019 ءکے لئے پیٹرول کی قیمت میں 4.59 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کیا ہے جس کے بعد پٹرول کی فی لٹر قیمت 117.83 روپے سے کم کر کے 113.24 روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2019 ءسے ہوگا۔ ہفتہ کو وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق …

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) حکومت نے ماہ ستمبر 2019 ءکے لئے پیٹرول کی قیمت میں 4.59 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کیا ہے جس کے بعد پٹرول کی فی لٹر قیمت 117.83 روپے سے کم کر کے 113.24 روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2019 ءسے ہوگا۔ ہفتہ کو وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 5 روپے 33 پیسے کمی کے بعد 127 روپے 14 پیسے پرآگئی ہے

مزید خبریں