سائو پالو ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) برازیل کی سویابین کی برآمد میں جولائی کے دوران 23 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی جانب سے خریداری کم ہونا ہے، تاہم مکئی کی برآمد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ روز جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے دوران برازیل کی سویابین کی برآمد کا حجم 7.82 ملین ٹن رہا جو جولائی 2018 ء کے …
برازیلی سویابین کی برآمد میں جولائی کے دوران 23 فیصد کمی

مزید خبریں
سائو پالو ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) برازیل کی سویابین کی برآمد میں جولائی کے دوران 23 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی جانب سے خریداری کم ہونا ہے، تاہم مکئی کی برآمد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ روز جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے دوران برازیل کی سویابین کی برآمد کا حجم 7.82 ملین ٹن رہا جو جولائی 2018 ء کے مقابلے میں 23 فیصد کم ہے۔ماہ کے دوران مکئی کا برآمدی حجم بڑھ کر 6.317 ملین ٹن رہا جو کہ کسی بھی ایک ماہ کی ریکارڈ برآمد ہے۔








