وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کاکرکٹر عبدالقادر کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے نامور ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے کرکٹ ایک عظیم کھلاڑی سے محروم ہو گئی ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ عبدالقادر نے کرکٹ کے شعبے میں گرانقدر خدمات سر انجام دیں۔