سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے (کل)کھیلا جائے گا

کولمبو ۔ 19 اگست (اے پی پی) سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا (کل) اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز میں میزبان سری لنکن ٹیم نے کینگروز کو 3-0 سے وائٹ واش کیا تھا۔ ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح کے بعد سری لنکن ٹیم کا مورال بلند ہے …

کولمبو ۔ 19 اگست (اے پی پی) سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا (کل) اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز میں میزبان سری لنکن ٹیم نے کینگروز کو 3-0 سے وائٹ واش کیا تھا۔ ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح کے بعد سری لنکن ٹیم کا مورال بلند ہے اور اب وہ ون ڈے سیریز جیتنے کیلئے بھی پر عزم ہے تاہم دوسری جانب شکست خوردہ آسٹریلوی ٹیم ون ڈے سیریز میں ناکامیوں کے داغ کو دھونے کی خواہاں ہے اسلئے دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply