راولپنڈی ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج نے ایوی ایشن ہیلی کاپٹروں کے ذریعے میر پور، جریکاس اور جٹلان کے علاقوں میں زلزلہ کے نقصانات کا فضائی جائزہ مکمل کر لیا ہے، متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی ٹیموں کی تمام زلزلہ متاثرہ علاقوں تک رسائی …
پاک فوج نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے میر پور، جریکاس اور جٹلان کے علاقوں میں زلزلہ کے نقصانات کا فضائی جائزہ مکمل کر لیا ،آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج نے ایوی ایشن ہیلی کاپٹروں کے ذریعے میر پور، جریکاس اور جٹلان کے علاقوں میں زلزلہ کے نقصانات کا فضائی جائزہ مکمل کر لیا ہے، متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی ٹیموں کی تمام زلزلہ متاثرہ علاقوں تک رسائی ہو گئی ہے۔ پاک فوج کی ٹیمیں میر پور، جٹلان اور جاریکاس کے علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں ۔







