وزیر مملکت شہریار آفریدی کا زلزے کی وجہ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی)وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریار آفریدی نے جہلم میر پور، آزاد کشمیر، اسلام آباد اور ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزے کی وجہ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو وزیر مملکت نے متاثرہ غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے زلزلہ میں جاں بحق …

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی)وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریار آفریدی نے جہلم میر پور، آزاد کشمیر، اسلام آباد اور ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزے کی وجہ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو وزیر مملکت نے متاثرہ غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے زلزلہ میں جاں بحق ہونے والوں کے بلندی درجات کےلئے دعا کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئے بھی دعا کی۔

مزید خبریں