راولپنڈی ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک فوج کو ہدایات دی ہیں کہ آزاد کشمیر میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں سول انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو آپریشن میں بھرپور تعاون کریں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف کی ہدایات پر پاک فوج کے دستے ،ایوی ایشن اور میڈیکل ٹیموں کے ہمراہ آزاد …
آزاد کشمیر میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں سول انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو آپریشن میں بھرپور تعاون کریں، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی پاک فوج کو ہدایت

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک فوج کو ہدایات دی ہیں کہ آزاد کشمیر میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں سول انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو آپریشن میں بھرپور تعاون کریں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف کی ہدایات پر پاک فوج کے دستے ،ایوی ایشن اور میڈیکل ٹیموں کے ہمراہ آزاد کشمیر راونہ ہو گئے ہیں ۔







