وزیر اعظم عمران خان نے نصف گھنٹے تک میڈیا کے سوالات کے انتہائی پراعتماد انداز میں جوابات دیئے، نیوز کانفرنس کا محور ” مشن کشمیر” رہا

وزیر اعظم عمران خان نے نصف گھنٹے تک میڈیا کے سوالات کے انتہائی پراعتماد انداز میں جوابات دیئے، نیوز کانفرنس کا محور " مشن کشمیر" رہا نیویارک ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے نصف گھنٹے تک میڈیا کے سوالات کے انتہائی پراعتماد انداز میں جوابات دیئے۔ نیوز کانفرنس کا محور " مشن کشمیر" رہا۔ منگل کو نیویارک میں وزیراعظم عمران خان نے نیوز کانفرنس کی …

وزیر اعظم عمران خان نے نصف گھنٹے تک میڈیا کے سوالات کے انتہائی پراعتماد انداز میں جوابات دیئے، نیوز کانفرنس کا محور ” مشن کشمیر” رہا
نیویارک ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے نصف گھنٹے تک میڈیا کے سوالات کے انتہائی پراعتماد انداز میں جوابات دیئے۔ نیوز کانفرنس کا محور ” مشن کشمیر” رہا۔ منگل کو نیویارک میں وزیراعظم عمران خان نے نیوز کانفرنس کی جس میں انہوں نے اپنی ہونے والی ملاقاتوں‘ سرگرمیوں اور مصروفیوں بارے آگاہ کیا۔انہوں نے سب سے زیادہ گفتگو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بارے کی۔ نیوز کانفرنس میں عالمی میڈیا کے نمائندوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے وزیراعظم سے سوالات کئے۔ وزیراعظم نے ان سوالوں کے انتہائی پراعتماد اور مفصل انداز میں جوابات دیئے۔ 50 منٹ تک جاری رہنے والی نیوز کانفرنس کا محور مشن کشمیر رہا۔

مزید خبریں