کشمیر میں جاری کرفیو پر دنیا کے سوئے ہوئے ضمیر کو جگانے کے لئے ترک صدر کے مشکور ہیں، شہریار آفریدی کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت سیفران، انسداد ومنشیات شہر یار آفریدی نے ترک صدر طیب اردگان کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسلم کمیونٹیزکو درپیش مسائل اور محاصرے کے حوالے سے آواز بلند کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا ہے ۔بدھ کو اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیر مملکت شہر یار آفریدی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کا نقشہ پیش کرنے …

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت سیفران، انسداد ومنشیات شہر یار آفریدی نے ترک صدر طیب اردگان کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسلم کمیونٹیزکو درپیش مسائل اور محاصرے کے حوالے سے آواز بلند کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا ہے ۔بدھ کو اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیر مملکت شہر یار آفریدی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کا نقشہ پیش کرنے اور کشمیر میں جاری کرفیو پر دنیا کے سوئے ہوئے ضمیر کو جگانے کے لئے وہ ترک صدر کے مشکور ہیں۔

مزید خبریں