سپیکر اور قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی کا سینئر صحافی صدیق ساجد کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور قائم مقام سپیکر قاسم خان سوری نے سینئر صحافی صدیق ساجد کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میںانہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور صدیق ساجد سمیت تمام سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے

مزید خبریں