معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری کا زلزلہ میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے گذشتہ روز آنے والے زلزلہ میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے پاکستان کے مختلف علاقوں خصوصی طور پر آزاد کشمیر میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے تمام دفاتر …

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے گذشتہ روز آنے والے زلزلہ میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے پاکستان کے مختلف علاقوں خصوصی طور پر آزاد کشمیر میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے تمام دفاتر اور سٹاف مشکل کی اس گھڑی میں کسی بھی قسم کی معاونت کےلئے تیار ہیں۔

مزید خبریں