اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیرصدارت ٹیلی فون انڈسٹریز آف پاکستان (ٹی آئی پی) کے 197ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس بدھ کو وزارت آئی ٹی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی سیکرٹری وزارت آئی ٹی شعیب احمد صدیقی بھی موجود تھے۔ اجلاس میں ٹی آئی پی کے 196ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز …
وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیرصدارت ٹی آئی پی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیرصدارت ٹیلی فون انڈسٹریز آف پاکستان (ٹی آئی پی) کے 197ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس بدھ کو وزارت آئی ٹی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی سیکرٹری وزارت آئی ٹی شعیب احمد صدیقی بھی موجود تھے۔ اجلاس میں ٹی آئی پی کے 196ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی کارروائی کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ٹی آئی پی کی بحالی کے متعلق معاملات زیر بحث آئے۔







