بیونس آئرس۔ 27 ستمبر (اے پی پی) ارجنٹائن کے مغربی علاقے ویلا لا انگوسٹورا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.1ریکارڈ کی گئی۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ارجنٹائن کے علاقہ ولا لا انگوسٹورا کے جنوب میں 40کلومیٹر دور تھا اور اس کی گہرائی 128.26کلومیٹر تھی۔ زلزلے سے کسی مالی یا جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
ارجنٹائن میں 6.1 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں