اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فوادحسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی آج کی اقوام متحدہ میں تقریر ایک مسلم عالمی رہنما کی تقریر تھی۔ جمعہ کو جاری کردہ اپنے ٹیوٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ مسلم دنیا میں شاید ہی کوئی اور رہنما اس دھڑلے اور وضاحت سے ان معاملات پر واشگاف گفتگو کرسکے جیسی تقریر وزیراعظم عمران خان نے …
وزیراعظم کی آج کی اقوام متحدہ میں تقریر ایک مسلم عالمی رہنما کی تقریر تھی، چوہدری فواد حسین

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فوادحسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی آج کی اقوام متحدہ میں تقریر ایک مسلم عالمی رہنما کی تقریر تھی۔ جمعہ کو جاری کردہ اپنے ٹیوٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ مسلم دنیا میں شاید ہی کوئی اور رہنما اس دھڑلے اور وضاحت سے ان معاملات پر واشگاف گفتگو کرسکے جیسی تقریر وزیراعظم عمران خان نے کی۔ اقوام متحدہ کے عالمی رہنماﺅں سے بھرے ہال میں ان کو ملنے والی پذیرائی سے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہوا ہے۔







