اسلام آباد ۔ 21اگست (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زےراہتمام ورلڈ سائےکلنک چیمپئن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں 20 مرد اور خواتین کھلاڑی تربےت حاصل کر رہے ہےں اور انہےں کوچ جدےد اور اعلی معےار کی تر بےت دے رہے ہےں۔ انہوں …
ورلڈ سائےکلنک چیمپئن شپ کےلئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری
اسلام آباد ۔ 21اگست (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زےراہتمام ورلڈ سائےکلنک چیمپئن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں 20 مرد اور خواتین کھلاڑی تربےت حاصل کر رہے ہےں اور انہےں کوچ جدےد اور اعلی معےار کی تر بےت دے رہے ہےں۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ سائےکلنک چےمےن شپ رواں سال اکتوبر مےں قطر کے شہر دوحہ مےں کھےلی جائے گی جس مےں قومی مرد اور خواتےن کھلاڑی ملک کی نمائندگی کرےں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیئن سائیکلنگ ٹریک چیمپئن شپ اور سارک سائیکلنگ چیمپئن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ لاہور میںجاری ہے









