حکومت دوسری کھیلوں کی طرح سائیکلنگ کھیل پر بھی توجہ دے، کوچ سردار نزاکت علی

اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) قومی سائیکلنگ کوچ سردار نزاکت علی نے کہا ہے کہ حکومت دوسری کھیلوں کی طرح سائیکلنگ کھیل پر بھی توجہ دے۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل سطح کی سہولیات اور تربیت فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سائیکلنگ کےلئے …

اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) قومی سائیکلنگ کوچ سردار نزاکت علی نے کہا ہے کہ حکومت دوسری کھیلوں کی طرح سائیکلنگ کھیل پر بھی توجہ دے۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل سطح کی سہولیات اور تربیت فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سائیکلنگ کےلئے ٹریک تک نہیں ہیں ہم مختلف روڈز پر سائیکلنگ کی تربیت دے رہے اور پبلک ٹرانسپورٹ کا بھی بہت مسئلہ ہوتا ہے اور حادثات ہونے کا کافی خدشہ ہوتا ہے، اس لئے حکومت کو چاہئے کہ ضلعی سطح پر سائیکلنگ کا ایک، ایک ٹریک تعمیر کروائے،

Leave a Reply