اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سیاسی امور بھی زیر بحث لائے گئے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق بھی ملاقات میں موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال کی ملاقات