اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دوحا میں طالبان کے سیاسی کمیشن کا وفد پاکستان کے دورے پر آرہا ہے۔ دورے کی دعوت پاکستان نے دی ہے۔ دورے میں امریکہ اور طالبان کے درمیان اب تک ہونے والے امن مذاکرات میں پیشرفت کا جائزہ لیا جائیگا اور افغانستان میں معطل شدہ سیاسی حل کے عمل کی بحالی پر بھی بات ہو گی۔ …
دوحا میں طالبان کے سیاسی کمیشن کا وفد پاکستان کے دورے پر آرہا ہے، دورے کی دعوت پاکستان نے دی ہے،ترجمان دفتر خارجہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دوحا میں طالبان کے سیاسی کمیشن کا وفد پاکستان کے دورے پر آرہا ہے۔ دورے کی دعوت پاکستان نے دی ہے۔ دورے میں امریکہ اور طالبان کے درمیان اب تک ہونے والے امن مذاکرات میں پیشرفت کا جائزہ لیا جائیگا اور افغانستان میں معطل شدہ سیاسی حل کے عمل کی بحالی پر بھی بات ہو گی۔ شیڈول کے مطابق طالبان وفد کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کو بھی حتمی شکل دی گئی ہے۔








