اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منایا جائے گا۔ جمعہ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے27 اکتوبر اتوار کو یوم سیاہ منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منایا جائے گا، وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری

مزید خبریں