اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے اٹلی کے سیکرٹری جنرل ڈیفینس اور نیشنل آرما منٹس ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل نیکولو فالساپرنا نے نیول ہیڈکواٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پیشہ وارانہ امور اور باہمی دفا عی اشتراک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سر براہ نے خطے میں قیام امن …
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے اٹلی کے سیکرٹری جنرل ڈیفینس کی نیول ہیڈکواٹرز میں ملاقات
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے اٹلی کے سیکرٹری جنرل ڈیفینس اور نیشنل آرما منٹس ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل نیکولو فالساپرنا نے نیول ہیڈکواٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پیشہ وارانہ امور اور باہمی دفا عی اشتراک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سر براہ نے خطے میں قیام امن کے سلسلہ میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی۔ لیفٹیننٹ جنرل نیکولو فالساپرنا نے امن و استحکا م کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔









