اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چچا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت