اوورسیز پاکستانیوں کے بچے ٹیوشن فیس کی مد میں 50 فیصد رعایت حاصل کرسکتے ہیں، اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن نے کہا ہے کہ اوپی ایف کے تعلیمی اداروں میں داخلہ حاصل کرنیوالے اوورسیز پاکستانیوں کے بچے ٹیوشن فیس کی مد میں 50 فیصد رعایت حاصل کرسکتے ہیں۔اوپی ایف شعبہ تعلیمی ڈائریکٹوریٹ کے اعلیٰ عہدیدار نے ''اے پی پی'' سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اوپی ایف کے تمام تعلیمی اداروں میں اوورسیز پاکستانیوں کے بچوں کو ترجیحی بنیادوں …

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن نے کہا ہے کہ اوپی ایف کے تعلیمی اداروں میں داخلہ حاصل کرنیوالے اوورسیز پاکستانیوں کے بچے ٹیوشن فیس کی مد میں 50 فیصد رعایت حاصل کرسکتے ہیں۔اوپی ایف شعبہ تعلیمی ڈائریکٹوریٹ کے اعلیٰ عہدیدار نے ”اے پی پی” سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اوپی ایف کے تمام تعلیمی اداروں میں اوورسیز پاکستانیوں کے بچوں کو ترجیحی بنیادوں پر داخلہ کا حق حاصل ہے اور اس میں انہیں ٹیوشن فیس کی مد میں 50فیصد رعایت بھی دی جاتی ہے۔