واشنگٹن ۔ 24 اگست (اے پی پی) امریکا میں رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے جاری انتخابی مہم فیصلہ کن مرحلے میں پہنچ چکی ہے مگر موجودہ انتخابی مہم سے ظاہر ہوتا ہے کہ ری پبلیکن پارٹی کے نامزد کردہ صدارتی امیدار ڈونلڈ ٹرمپ ماضی کی نسبت پہلی بار نارتھ کیرولینا، جارجیا، انڈیانا اور میزوری جیسی ریاستوں میں پسپا ہو رہے ہیں۔ انہوں نے ابھی تک ان ریاستوں …
ڈونلڈ ٹرمپ کلیدی ریاستوں میں پسپا

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 24 اگست (اے پی پی) امریکا میں رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے جاری انتخابی مہم فیصلہ کن مرحلے میں پہنچ چکی ہے مگر موجودہ انتخابی مہم سے ظاہر ہوتا ہے کہ ری پبلیکن پارٹی کے نامزد کردہ صدارتی امیدار ڈونلڈ ٹرمپ ماضی کی نسبت پہلی بار نارتھ کیرولینا، جارجیا، انڈیانا اور میزوری جیسی ریاستوں میں پسپا ہو رہے ہیں۔ انہوں نے ابھی تک ان ریاستوں میں مہم چلانے کے لیے ٹی وی پر ایک ڈالر بھی پروپیگنڈے پر خرچ نہیں کیا ہے۔ اس سے لگتا ہے کہ ٹرمپ کو ان کلیدی ریاستوں کی جانب سے سخت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تاہم توقع ہے کہ رواں ماہ یا اگلے ایک ماہ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کوئی نئی قلا بازی کھائیں گے اور خود کو انریاستوں میں بھی نمایاں کرنے کے لیے کوشش کریں گے








