اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام ہائی پرفارمنس جونیئر کوچنگ کیمپ یکم ستمبر سے سید دلاور عباس پی ٹی ایف کمپلیکس میں شروع ہو گا۔ پی ٹی ایف کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایا ہے کہ سابق ڈیوس کپر اور کوالیفائیڈ کوچ شہزاد خان کوچنگ کیمپ کی نگرانی کریں گے۔ یاد رہے کہ پی ٹی ایف نے …
پی ٹی ایف ہائی پرفارمنس جونیئر کوچنگ کیمپ یکم ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گا
اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام ہائی پرفارمنس جونیئر کوچنگ کیمپ یکم ستمبر سے سید دلاور عباس پی ٹی ایف کمپلیکس میں شروع ہو گا۔ پی ٹی ایف کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایا ہے کہ سابق ڈیوس کپر اور کوالیفائیڈ کوچ شہزاد خان کوچنگ کیمپ کی نگرانی کریں گے۔ یاد رہے کہ پی ٹی ایف نے 2015ءمیں جونیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز کیا تھا اور اب تک کراچی، لاہور، پشاور اور اسلام آباد میں سیریز آف کمپس منعقد ہو چکے ہیں۔









