وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ورلڈ اسنوکر چیمپیئن محمد آصف کو مبارکباد

اسلام آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ورلڈ اسنوکر چیمپیئن محمد آصف کو مبارکباد دی۔ پیر کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ پوری قوم اس شاندار کامیابی پر اپنے ہیرو کو خراج تحسین پیش کر رہی ہے۔