خیبر پختونخوا ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 10 ہزار سے زائد ایتھلیٹس کی میزبانی کرے گا، شہریار خان آفریدی

اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت انسداد منشیات اورسیفران شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ 9 سال کے طویل انتظار کے بعد کلر آف نیشنل گیمز کا دوبارہ آغاز ہوا ہے۔ منگل کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 10 ہزار سے زائد ایتھلیٹس کی میزبانی کرے گا۔ وزیر مملکت نے کہا کہ اس …

اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت انسداد منشیات اورسیفران شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ 9 سال کے طویل انتظار کے بعد کلر آف نیشنل گیمز کا دوبارہ آغاز ہوا ہے۔ منگل کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 10 ہزار سے زائد ایتھلیٹس کی میزبانی کرے گا۔ وزیر مملکت نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ کون جیتا یا ہارا فتح پاکستان کی ہی ہوگی۔

مزید خبریں