اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے پاکستان میرین اکیڈمی کے12کیڈٹس کو پورٹ قاسم اتھارٹی میں پیڈ انٹر ن شپ دینے کی ہدایت کی ہے ۔ علی حیدر زیدی نے پورٹ قاسم اتھارٹی حکام کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان میرین اکیڈمی سے پاس ہونے والے6 ڈیک کیڈٹس اور 6 انجیئنرنگ کیڈٹس کو نئی اسائنمنٹس سے پہلے تجربہ حاصل کرنے کے لیے …
وفاقی وزیر علی زیدی کی پاکستان میرین اکیڈمی کے12کیڈٹس کو پورٹ قاسم اتھارٹی میں پیڈ انٹر ن شپ دینے کی ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے پاکستان میرین اکیڈمی کے12کیڈٹس کو پورٹ قاسم اتھارٹی میں پیڈ انٹر ن شپ دینے کی ہدایت کی ہے ۔ علی حیدر زیدی نے پورٹ قاسم اتھارٹی حکام کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان میرین اکیڈمی سے پاس ہونے والے6 ڈیک کیڈٹس اور 6 انجیئنرنگ کیڈٹس کو نئی اسائنمنٹس سے پہلے تجربہ حاصل کرنے کے لیے پیڈ انٹر ن شپس دی جائیں۔








