آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمرڈ کور نوشہرہ کا دورہ ، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو کرنل کمانڈنٹ آرمرڈکور کے بیجز لگائے

راولپنڈی ۔ 14 نومبر (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو آرمرڈ کور نوشہرہ کا دورہ کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو کرنل کمانڈنٹ آرمرڈکور کے بیجز لگائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے روایتی و غیر روایتی جنگ میں کور کے کردار کو سراہا۔ آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔ تقریب میں …

راولپنڈی ۔ 14 نومبر (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو آرمرڈ کور نوشہرہ کا دورہ کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو کرنل کمانڈنٹ آرمرڈکور کے بیجز لگائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے روایتی و غیر روایتی جنگ میں کور کے کردار کو سراہا۔ آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔ تقریب میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) نوید مختار و دیگر ریٹائرڈ و حاضر سروس افسران نے شرکت کی ۔

مزید خبریں