اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) تھر میں آسمانی بجلی گرنے سے وفات پانے والے20 افراد کے ایصال ثواب کے لئے قومی اسمبلی میں فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ جمعہ کو سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ تھر میں آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے 20 افراد وفات پا گئے ہیں۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت کرائی
قومی اسمبلی اجلاس، تھر میں آسمانی بجلی گرنے سے فوت ہونے والے20 افراد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی

مزید خبریں