وزیر انچارج کابینہ ڈویژن علی محمد خان کا قومی اسمبلی میں جواب

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وزیر مملکت کا درجہ دیا گیا ہے اور انہیں دی جانے والی مراعات قانون کے مطابق ہیں۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جام عبدالکریم بجاڑ کے سوال کے جواب میں وزیر انچارج کابینہ ڈویژن علی محمد …

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وزیر مملکت کا درجہ دیا گیا ہے اور انہیں دی جانے والی مراعات قانون کے مطابق ہیں۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جام عبدالکریم بجاڑ کے سوال کے جواب میں وزیر انچارج کابینہ ڈویژن علی محمد خان نے بتایا کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان وفاقی وزراءاور وزراءمملکت ایکٹ 1975ءکے تحت عموماً وزیر مملکت کو دستیاب تنخواہ‘ الاﺅنسز اور مراعات کا استحقاق رکھتی ہیں۔

مزید خبریں