اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر، مغربی سرحد اور داخلی سلامتی سمیت ملک کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے سرحدوں کے دفاع کے لئے پاک فوج کی جاری کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج سماجی و اقتصادی …
وزیراعظم عمران خان سے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر، مغربی سرحد اور داخلی سلامتی سمیت ملک کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے سرحدوں کے دفاع کے لئے پاک فوج کی جاری کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج سماجی و اقتصادی ترقی کی جاری کوششوں میں سہولت پیدا کرنے کےلئے بھی داخلی سلامتی کی پائیداری کو یقینی بنانے میں مصروف عمل ہے۔








