اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی)حکومت نے ہوا سے چلنے والے 6 پاور پراجیکٹس پر معاہدے کئے ہیں جن سے کم لاگت پر 310 میگاواٹ کلین توانائی پیدا ہو سکے گی۔ جمعہ کو مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ عالمی بینک اور عالمی مالیاتی تعاون (آئی ایف سی) کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو حکومتی ترقیاتی اہداف پر عملدرآمد اور پاور پراجیکٹس …
حکومت نے ہوا سے چلنے والے 6 پاور پراجیکٹس پر معاہدے کئے ہیں،مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی)حکومت نے ہوا سے چلنے والے 6 پاور پراجیکٹس پر معاہدے کئے ہیں جن سے کم لاگت پر 310 میگاواٹ کلین توانائی پیدا ہو سکے گی۔ جمعہ کو مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ عالمی بینک اور عالمی مالیاتی تعاون (آئی ایف سی) کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو حکومتی ترقیاتی اہداف پر عملدرآمد اور پاور پراجیکٹس کے لئے 450 ملین ڈالر زکی سرمایہ کاری کریں گے۔








