شامی شہر الحسکہ میں جاری لڑائی پر تحفظات ہیں،روس

ماسکو ۔ 26 اگست (اے پی پی)روس نے شامی شہر الحسکہ میں جاری لڑائی پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ماریا زاخاروا نے کہا ہے کہ روسی حکومت کو شام کے شمال مغربی شہر الحسکہ میں حکومتی فورسز اور کردوں کے درمیان ہونے والی لڑائی پر تحفظات ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ لڑائی سے دراصل دہشت گردوں کو فائدہ …

ماسکو ۔ 26 اگست (اے پی پی)روس نے شامی شہر الحسکہ میں جاری لڑائی پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ماریا زاخاروا نے کہا ہے کہ روسی حکومت کو شام کے شمال مغربی شہر الحسکہ میں حکومتی فورسز اور کردوں کے درمیان ہونے والی لڑائی پر تحفظات ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ لڑائی سے دراصل دہشت گردوں کو فائدہ ہو گا اور ان لوگوں کو جو شام کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

Leave a Reply