ماسکو ۔ 27 اگست (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوآن اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن نے شامی شہر حلب میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی حکومت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں رہنماو¿ں نے اپنی ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں شام میں دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کرنے کے عزم …
ترک روسی روسی صدور کے درمیان شامی شہر حلب میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق

مزید خبریں
ماسکو ۔ 27 اگست (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوآن اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن نے شامی شہر حلب میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی حکومت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں رہنماو¿ں نے اپنی ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں شام میں دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا ہے۔بیان میں کہاگیا ہے کہ دونوں صدور نے دو طرفہ تعلقات میں بہتری لانے کے ساتھ ساتھ علاقائی سلامتی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔








