26.6 C
Islamabad
منگل, اپریل 8, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی وزیر خارجہ عدیل بن احمد الجبیر

سعودی وزیر خارجہ عدیل بن احمد الجبیر

- Advertisement -

پاکستان اور سعودی عرب کا دہشتگردی اور انتہاءپسندی کو شکست دینے کیلئے کثیر الجہتی تعاون کے فروغ اور ملکر کام کرنے کیلئے جامع کوششوں پر اتفاق،ایران اور سعودی عرب کے دوران حالیہ کشیدگی سمیت علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
سعودی وزیر خارجہ عدیل بن احمد الجبیر کے دورہ پاکستان کے موقع پر مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد ۔08 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور سعودی عرب نے اپنے مشترکہ دشمن دہشتگردی اور انتہاءپسندی کو شکست دینے کیلئے کثیر الجہتی تعاون کے فروغ اور ملکر کام کرنے کیلئے جامع کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عدیل بن احمد الجبیر کے دورہ پاکستان کے دوران ایران اور سعودی عرب کے دوران حالیہ کشیدگی سمیت علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے وفود کی سطح پر بات چیت کی

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=176

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں