اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) یوم ایشین ہینڈ بال کے موقع پر پاکستان گرین نے پاکستان وائٹس کو 2-1 سے ہرا دیا، اس موقع پر قومی ہینڈبال ٹیم کے کوچ نصیراحمد مہمان خصوصی تھے،لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیمیں 1-1 سکور سے برابر رہیں، بعد میں فیصلہ شوٹ آﺅٹ پر کیا گیا جس کے نتیجے میں پاکستان گرین نے میچ 6-4 سے جیت لیا
یوم ایشین ہینڈ بال کے موقع پرنمائشی میچ میں پاکستان گرین نے پاکستان وائٹس کو 2-1 سے ہرا دیا
مزید خبریں