اٹلی میں زلزلہ، ہلاک شدگان کی تدفین شروع

روم ۔ 28 اگست (اے پی پی) اٹلی میں زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے متعدد افراد کی آخری رسومات میں صدر سرجو ماتاریلا اور وزیر اعظم ماتیو رینزی بھی شریک ہوئے۔ صدر ماتاریلا نے اماتریس نامی قصبے کا دورہ بھی کیا، جو اس قدرتی آفت سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ وسطی اٹلی میں بدھ کے دن آنے والے زلزلے کی تباہ کاریوں کی وجہ سے مجموعی …

روم ۔ 28 اگست (اے پی پی) اٹلی میں زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے متعدد افراد کی آخری رسومات میں صدر سرجو ماتاریلا اور وزیر اعظم ماتیو رینزی بھی شریک ہوئے۔ صدر ماتاریلا نے اماتریس نامی قصبے کا دورہ بھی کیا، جو اس قدرتی آفت سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ وسطی اٹلی میں بدھ کے دن آنے والے زلزلے کی تباہ کاریوں کی وجہ سے مجموعی طور پر 284 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply