ترک فضائیہ کی شام میں تازہ کارروائی

انقرہ ۔ 28 اگست (اے پی پی) ترک فضائیہ نے شام میں کارروائی کرتے ہوئے ایک’دہشت گرد‘ گروہ کے اسلحہ خانے کا تباہ کر دیا ہے۔ ترک سرکاری میڈیا کی طرف سے البتہ یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اس تازہ عسکری کارروائی میں کس گروہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply