ازمیر ۔ 28 اگست (اے پی پی) ترکی کے اہم ترین عالمی میلے ازمیر انٹر نیشنل فیئر کا 85 ویں بارآغاز ہو گیا۔ اس نمائش میں 60 ملکی و غیر ملکی کمپنیاں 10 روز تک اپنا اسٹال لگائیں گی۔اس نمائش کا افتتاح وزیر صنعت ،سائنس و ٹیکنالوجی فاروق اوزلو ، عوامی جمہوری پارٹی کی نائب چئیر وومن سیلین سائیک بوکے اور نائب وزیر اقتصادیات فاتح متین نے کیا۔
ازمیر عالمی تجارتی میلے کا آغاز
مزید خبریں