صنعاء۔ 29 اگست (اے پی پی) یمن کے باغیوں نے مذاکرات شروع کرنے کے لئے رضامندی ظاہر کر دی۔جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی باغی ملیشیا کی گورننگ کونسل نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد ی حملوں کا سلسلہ روکنے کی صورت میں وہ منصور ہادی کے ساتھ مذاکرات کر نے کے لئے تیار ہیں ۔ حوثی باغیوں کی گورننگ کونسل کا اجلاس صنعاءکے صدارتی محل میں ہوا جس …
حوثی باغی حملے بند ہونے کی صورت میں مذاکرات پر آمادہ
مزید خبریں
صنعاء۔ 29 اگست (اے پی پی) یمن کے باغیوں نے مذاکرات شروع کرنے کے لئے رضامندی ظاہر کر دی۔جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی باغی ملیشیا کی گورننگ کونسل نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد ی حملوں کا سلسلہ روکنے کی صورت میں وہ منصور ہادی کے ساتھ مذاکرات کر نے کے لئے تیار ہیں ۔ حوثی باغیوں کی گورننگ کونسل کا اجلاس صنعاءکے صدارتی محل میں ہوا جس میں مذاکرات کے آغاز اور جنگ بندی کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کیا گیا۔








