عراق کے بارے میں پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی ، سعودی سفیر

ریاض۔ 29 اگست (اے پی پی) بغداد میں متعیّن سعودی سفیر ثامر السبحان نے واضح کیا ہے عراق کے بارے میں سعودی عرب کی پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ثامر السبحان نے عراق کی جانب سے سعودی عرب کو سفیر تبدیل کرنے کے مطالبے کے بعد رد عمل کے طور پر یہ بیان دیا ہے۔ سعودی سفیر نے کہا کہ عراق کے بارے میں …

ریاض۔ 29 اگست (اے پی پی) بغداد میں متعیّن سعودی سفیر ثامر السبحان نے واضح کیا ہے عراق کے بارے میں سعودی عرب کی پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ثامر السبحان نے عراق کی جانب سے سعودی عرب کو سفیر تبدیل کرنے کے مطالبے کے بعد رد عمل کے طور پر یہ بیان دیا ہے۔ سعودی سفیر نے کہا کہ عراق کے بارے میں سعودی پالیسیاں ناقابل تبدیل رہیں گی اور ان کا افراد سے تعلق نہیں ہے۔سعودی سفیر نے کہا کہ عراقی دباو¿ اور مخصوص ایجنڈے کو بھگت رہے ہیں جو ملک پر اپنی پالیسیاں مسلط کررہا ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ دباو¿ فوجی مشیروں کے ذریعے عراقیوں پر دوسرے ممالک کی جانب سے مسلط کیا جارہا ہے

مزید خبریں

Leave a Reply