اسلام آباد ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مسائل کے مسائل حل کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، ملک ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن ہوچکاہے، تحریک انصاف کی حکومت قوم کے اعتماد پر پورا اترے گی۔ یہ بات انہوںنے ''اے پی پی'' سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ انہوںنے کہا کہ اس بات میں …
حکومت عوامی مسائل کے مسائل حل کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ کی ”اے پی پی” سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مسائل کے مسائل حل کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، ملک ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن ہوچکاہے، تحریک انصاف کی حکومت قوم کے اعتماد پر پورا اترے گی۔ یہ بات انہوںنے ”اے پی پی” سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ انہوںنے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کو ملک مشکل حالات میں گھرا ہوا ملا تھا لیکن وزیراعظم عمران خان کی قیادت نے مشکل حالات کے باوجود ملک کو درست سمت پر ڈال دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو اس کے ثمرات مل رہے ہیں۔








