ہانگ کانگ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکہ چین تجارتی معاہدے بارے مایوسی کی صورتحال اور ین کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 244.58 پوائنٹ (1.05 فیصد) گر کر 23135.23 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 3.46 پوائنٹ (0.20 فیصد) گر کر 1703.27 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 313.53 پوائنٹ (1.19 …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی
ہانگ کانگ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکہ چین تجارتی معاہدے بارے مایوسی کی صورتحال اور ین کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 244.58 پوائنٹ (1.05 فیصد) گر کر 23135.23 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 3.46 پوائنٹ (0.20 فیصد) گر کر 1703.27 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 313.53 پوائنٹ (1.19 فیصد ) کمی کے ساتھ 26077.77 پوائنٹ رہا۔









