کراچی۔ 5 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ہوئی جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا فی تولہ100روپے سستا ہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوانٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالرکی کمی سے1475ڈا لرہوگئی جس کے زیر اثر کراچی سمیت دیگر تمام صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونے کی قیمت 100روپے کی کمی سے85350روپے …
سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کمی
کراچی۔ 5 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ہوئی جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا فی تولہ100روپے سستا ہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوانٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالرکی کمی سے1475ڈا لرہوگئی جس کے زیر اثر کراچی سمیت دیگر تمام صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونے کی قیمت 100روپے کی کمی سے85350روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 86روپے کی کمی سے73174روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت بھی1000.00روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت857.34روپے پرمستحکم رہی۔









